۔ (۲۱۶۵) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ مِنَ التَّطَوُّعِ ثَمَانَ رَکَعَاتٍ وَبِالنَّہَاِر ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۶۱)
سیدناعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (رات) کو آٹھ رکعت نفل نماز اور دن کو بارہ رکعت ادا کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2165)