۔ (۲۱۷۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ لَمْ یُوْتِرْ فَلَیْسَ مِنَّا۔)) (مسند احمد: ۹۷۱۵)
سیدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو وتر نہیں پڑھتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2171)