۔ (۲۱۷۷) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: اَلْوِتْرُ لَیْسَ بِحَتْمٍ کَالصَّلَاۃِ وَلٰکِنَّہُ سُنَّۃٌ سَنَّہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۷۶۱)
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: وتر کی نماز فرضی نمازوں کی طرح حتمی نہیںہے، بلکہ یہ سنت ہے، جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسنون قرار دیا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2177)