عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يُحْرَسُ حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةَ وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ﴿۶۷﴾ (المائدة) فَأَخْرَجَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأْسَهُ مِنَ الْقُبَّةِ فَقَالَ لَهُمْ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ! انْصَرِفُوا فَقَدْ عَصَمَنِيَ اللهُ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہرہ دیا جاتا تھا جب یہ آیت نازل ہو گئی وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ﴿۶۷﴾ اللہ تعالیٰ آپ کو لوگوں سے بچائے گا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر خیمے سے باہر نکالا اور ان سے فرمایا: لوگو! واپس چلے جاؤ اللہ تعالیٰ نے میری حفاظت کا ذمہ لے لیا ہے۔
Silsila Sahih, Hadith(2188)