۔ (۲۱۸۸) عَنْ أَبِیْ مَسْعُوْدٍ عُقْبَۃَ بْنِ عَمْرٍواَلْأَنْصَارِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُوْتِرُ أَوَّلَ اللَّیْلِ وَأَوْسَطَہُ وَآخِرَہُ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۲۱)
سیدناابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی تو رات کے ابتدائی حصے میں، کبھی درمیانے حصے میں اور بسا اوقات آخری حصے میں نمازِ وتر پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2188)