۔ (۲۲۰۳) عَنْ أَبِیْ مِجْلَزِ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ عَنِ الْوِتْرِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((رَکْعَۃٌ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ۔)) وَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رضی اللہ عنہ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((رَکْعَۃٌ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۳۶)
ابو مجلز کہتے ہیں: میں نے سیدناعبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے وتر کے بارے میں سوال کیا توانہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے۔ پھر میں نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2203)