ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے ، جسے وہ جانتا ہو ، پھر وہ اسے چھپائے تو روز قیامت اسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۲/ ۲۶۳ ح ۷۵۶۱ ، ۲/ ۳۰۵ ح ۸۰۳۵) و ابوداود (۳۶۵۸) و الترمذی (۲۶۴۹) و ابن ماجہ ۲۶۱) ۔