عن سَهلِ بن سَعدٍ: كَان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا كَان صَائِمًا أَمَرَ رَجُلًا فَأَوْفَى عَلَى نَشْرٍ، فَإِذَا قال: قَد غَابَتِ الشَّمْسُ
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب روزے سے ہوتے تو كسی آدمی كو حكم دیتے وہ اونچی جگہ پربیٹھ جاتا،جب وہ كہتا كہ سورج غروب ہو چكا ہے تو آپ افطار كر لیتے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(2248)