۔ (۲۲۵)۔وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((سَیَکُوْنُ فِیْ ھٰذِہِ الْأُمَّۃِ مَسْخٌ، أَلَا وَذَاکَ فِی الْمُکَذِّبِیْنَ بِالْقَدَرِ وَالزِّنْدِیْقِیَّۃِ۔)) (مسند أحمد: ۵۸۶۷)
سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میری امت میں بھی مسخ ہو گا (یعنی شکلیں بگڑ جائیں گی)، خبردار! ایسے تقدیر کو جھٹلانے والوں اور زندیقوں میں ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(225)