Blog
Books



۔ (۲۲۵۲) عَنْ نُعَیْمِ بْنِ ھَمَّارٍ الْغَطْفَانِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((قَالَ رَبُّکُمْ عَزَّوَجَلَّ: صَلِّ لِی یَا ابْنَ آدَمَ! أَرْبَعًا فِی أَوَّلِ النَّہَارِ أَکْفِکَ آخِرَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۳۹)
سیّدنا نعیم بن ہمار غطفانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارا رب فرماتاہے: اے آدم کے بیٹے!تو میرے لیے دن کے شروع میں چار رکعت نماز پڑھ، میں تجھے دن کے آخر میں (تمام حاجات و مشکلات سے) کافی ہو جاؤں گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2252)
Background
Arabic

Urdu

English