عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَلَكِنَّهُ أَمْلَكُكُمْ لِإِرْبِهِ.
عائشہ rسے مروی ہے كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے كی حالت میں بوسہ لیتےاور روزے كی حالت میں قربت اختیاركرتے(جماع کے علاوہ)، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جذبات پر تم سے بہت زیادہ قابو ركھتے تھے
Silsila Sahih, Hadith(2257)