۔ (۲۲۵۶) (وَمِنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُمِرْتُ بِرَکْعَتَیِ الضُّحٰی وَبِالْوِتْرِ وَلَمْ یُکْتَبْ۔)) وَفِیْ رِوَایَۃٍ: ((عَلَیْکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵)
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے تو چاشت کی دو رکعات اور وتر پڑھنے کا حکم دیا گیا، لیکن (تم پر) یہ چیزیں فرض نہیں کی گئیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2256)