۔ (۲۲۷۴) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: مَا سَبَّحَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سُبْحَۃَ الضُّحٰی فِی سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۵۸)
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نمازنہیں پڑھتے تھے، نہ سفر میںاور نہ حضر میں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2274)