۔ (۲۲۷۶) عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی بَیْتِیَ الضُّحٰی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۴۶)
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے گھر میں چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2276)