Blog
Books



۔ (۲۲۷۷) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کَمْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی الضُّحٰی؟ قَالَتْ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ وَیَزِیْدُ مَا شَائَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔ (مسند احمد: ۲۵۴۰۱)
معاذہ کہتی ہیں: میں نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے سوال کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چاشت کی نماز کتنی رکعتیں پڑھا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چار رکعت پڑھا کرتے تھے اور اس سے زیادہ بھی پڑھتے، جتنا اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2277)
Background
Arabic

Urdu

English