۔ (۲۲۹۳) عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا أَرَادَ أَنْ یُسَافِرَ لَمْ یُسَافِرْ اِلَّا یَوْمَ الْخَمِیْسِ۔ (مسند احمد: ۲۷۷۲۰)
سیّدنا کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کا ارادہ کرتے تو جمعرات والے دن کے علاوہ کسی اور دن سفر (کا آغاز) نہ کرتے تھے
Musnad Ahmad, Hadith(2293)