۔ (۲۲۹۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ کَعْبَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ: قَلَمَّا کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَخْرُجُ اِذَا أَرَادَ سَفَراً اِلَّا یَوْمَ الْخَمِیْسِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۷۳)
۔ (دوسری سند) سیّدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر کا ارادہ کرتے تو جمعرات والے دن کے علاوہ کم ہی نکلتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2294)