عَنْ عَبْدِ اللهِ بن بُرَيْدَة قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُوْل: تَفَل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي رِجْلِ عَمْروِ بن مُعَاذِ حِين قُطِعَتْ رِجْلُه فَبَرَأتْ
عبداللہ بن بریدہ كہتے ہیں كہ میں نے اپنے والد سے سنا كہہ رہے تھے: جب عمرو بن معاذ کی ٹانگ كاٹی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےاس پر اپنا لعاب دہن لگایا تو وہ صحیح ہوگئی۔
Silsila Sahih, Hadith(2305)