۔ (۲۳۱۳) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَضَی النَّبِیُُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ صَاحِبَ الدَّابَّۃِ أَحَقُّ بِصَدْرِھَا۔ (مسند احمد: ۱۱۹)
سیّدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ کیاکہ سواری کا مالک اس کے اگلے حصے پر سوار ہونے کا زیادہ حق رکھتاہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2313)