۔ (۲۳۱۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَا تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ فَاِنِّی أَخَافُ أَنْ یَنَالَہُ الْعَدُوُّ۔ (مسند احمد: ۴۵۷۶)
سیّدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو لے کر (دشمن کے علاقے کی طرف) سفر نہ کرو، کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ یہ دشمن کے ہتھے چڑھ جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2314)