۔ (۲۳۱۵)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَنْھٰی أَنْ یُسَافَرَ بِالْمُصْحَفِ
اِلٰی أَرْضِ الْعَدُوِّ۔ (مسند احمد: ۵۴۶۵)
۔ (دوسری سند)میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مصحف (قرآن) لے کر دشمن کے علاقے میں سفر کرنے سے منع فرما رہے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2315)