۔ (۲۳۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ لَا یَطْرُقُ أَھْلَہُ لَیْلًا، کَانَ یَدْخُلُ عَلَیْہِمْ غُدْوَۃً أَوْ عَشِیَّۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۲۸۸)
سیّدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (سفر سے واپسی پر) رات کو گھر نہیں آتے تھے، بلکہ صبح یا شام کے وقت آتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2326)