۔ (۲۳۴۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَا یَحِلُّ لِامْرَأَۃٍ مُسْلِمَۃٍ تُسَافِرُ لَیْلَۃً اِلَّا وَمَعَہَا رَجُلٌ ذُو حُرْمَۃٍ مِنْہَا۔ (مسند احمد: ۸۴۷۰)
۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان عورت کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ ایک رات کا سفر کرے، مگر اس کے ساتھ ذو محرم مرد ہونا چاہیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2340)