۔ (۲۳۴۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَا تُسَافِرُ اُمْرَأَۃٌ مَسِیْرَۃَ یَوْمٍ تَامٍّ اِلَّا مَعَ ذِی مَحْرَمٍ ۔ (مسند احمد: ۹۷۳۹)
۔ (تیسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت ایک پورے دن کی مسافت کا سفر نہ کرے، مگر ذو محرم کے ساتھ۔ v
Musnad Ahmad, Hadith(2341)