۔ (۲۳۴۴) عَنْ أُمِّ سُلَیْمٍ رضی اللہ عنہا اَنَّھَا کَانَتْ مَعَ نِسَائِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُنَّ یَسُوْقُ بِہِنَّ سَوَّاقٌ، فَقَالَ النَّبِیُُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَیْ أَنْجَشَۃُ! رُوَیْدَکَ سَوْقًا بِالْقَوَارِیْرِ)) (مسند احمد: ۲۷۶۵۷)
سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عورتوں کے ساتھ تھیںاور ان کی سواریوں کو ایک حدی خوان چلا رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: اے انجشہ! آرام سے، شیشوں کے ساتھ نرمی کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(2344)