۔ (۲۳۴۸) عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ زَحْرٍ أَنَّ أَبَا ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَیُّہَا النَّاسُ اِنَّ اللّٰہَ فَرَضَ لَکُمْ عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّکُمْ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الصَلَّاۃَ فِی الْحَضَرِ أَرْبَعًا، وَفِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۹۱۸۹)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگو! اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کی زبان پر حضر کی نماز چار اور سفر کی نماز دو رکعتیں فرض کی ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2348)