عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ.
بسرہ بنت صفوان سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كا ہاتھ اپنی شرمگاہ پر لگ جائے تو وہ دوبارہ وضو كرے۔
Silsila Sahih, Hadith(2359)