عن أبي هُرَيْرَة أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: إِذَا تَوَضَّأ أَحَدُكُم لِلصّلاةِ ، فَلَا يُشَبِّك بَيْن أَصَابِعِه.
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص نماز كے لئے وضو ءكرے تو ہاتھ کی انگلیاں ایک دوسرے میں داخل نہ كرے
Silsila Sahih, Hadith(2364)