۔ (۲۳۶۲)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قُلْتُ: اِنِّی أَکُوْنُ بِمَکَّۃَ فَکَیْفَ أُصَلِّی؟ فَقَالَ: رَکْعَتَیْنِ سُنَّۃُ أَبِی الْقَاسِمِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۶۳۲)
(تیسری سند)میں نے عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کرتے ہوئے کہا:جب میں مکہ میں ہوتا ہوں تو وہاں کیسے نماز پڑھوں؟ انھوں نے جواب دیا: دو رکعتیں اور یہی ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2362)