۔ (۲۳۶۳) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ
سِتَّ سِنِیْنَ بِمِنًی فَصَلَّوْا صَلَاۃَ الْمُسَافِرِ۔ (مسند احمد: ۴۸۵۸)
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابوبکراور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ اور سیّدناعثمان کے ساتھ چھ سال تک منی میں نماز پڑھی، وہ مسافر والی نماز پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2363)