عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَجُلًا مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَهُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا رَأَيْتَنِي عَلَى مِثْلِ هَذِهِ الْحَالَةِ فَلَا تُسَلِّمْ عَلَيَّ فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ لَمْ أَرُدَّ عَلَيْكَ
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے گزرا آپ پیشاب كر رہے تھے۔ اس نے آپ كوسلام كیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (فارغ ہوکر) فرمایا: جب تم مجھے ایسی حالت میں دیكھو تو مجھے سلام مت كہو، كیوں كہ جب تم ایسا كرو گے تو میں تمہیں جواب نہیں دوں گا۔
Silsila Sahih, Hadith(2371)