۔ (۲۳۷۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلَاتَیْنِ فِی السَّفَرِ، الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ وَالظُّہْرِ وَالْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۴)
سیّدناعبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں دو نمازوں کو جمع کرلیا کرتے تھے، یعنی مغرب و عشاء کو اور ظہر وعصرکو۔
Musnad Ahmad, Hadith(2378)