۔ (۲۳۹۲) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: جَمَعَ النَّبِیُُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَیْنَ الصَّلَاتَیْنِ یَوْمَ غَزَا بَنِی الْمُصْطَلِقِ۔ (مسند احمد: ۶۹۰۶)
سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بنی مصطلق والے دن دو نمازوں کو جمع کر کے ادا کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2392)