۔ (۲۴۰۳) عَنْ أَبِی أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیْ رضی اللہ عنہ
عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ کَانَ یُصَلِّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِاِقَامَۃٍ ۔ (مسند احمد: ۲۳۹۷۰)
سیّدناابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب و عشاء کو ایک اقامت کے ساتھ ادا کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2403)