۔ (۲۴۰۴) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِجَمْعٍ،صَلَّی الْمَغْرِبَ ثَـلَاثاً وَالْعِشَائَ رَکْعَتَیْنِ بِاِقَامَۃٍ وَاحِدَۃٍ۔ (مسند احمد: ۴۸۹۴)
۱۲۵۵۔ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب کی تین رکعات او رعشاء کی دو رکعات ایک اقامت کے ساتھ پڑھائیں تھیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(2404)