عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَخْرُجُ يُهْرِيقُ الْمَاءَ فَيَتَمَسَّحُ بِالتُّرَابِ فَأَقُولُ: يَا رَسُولَ اللهِ! إِنَّ الْمَاءَ مِنْكَ قَرِيبٌ فَيَقُولُ وَمَا يُدْرِينِي لَعَلِّي لَا أَبْلُغُهُ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (بیت الخلاء) سے باہر نکلتے تو اپنے ہاتھ پر پانی ڈالتے اور مٹی سے پاکیزگی حاصل کرتے۔ میں كہتا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یقینا پانی آپ كے قریب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: مجھے نہیں معلوم كہ میں اس تك پہنچ پاؤں گا یا نہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(2408)