۔ (۲۴۰۵) عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِجَمْعٍ بِاِقَامَۃٍ وَلَمْ یُسَبِّحْ بَیْنَہُمَا وَلَا عَلٰی أَثَرِ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا۔ (مسند احمد: ۵۱۸۶)
سالم اپنے باپ (سیّدنا عبد اللہ بن عمر) رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزد لفہ میں مغرب و عشاء کو ایک اقامت کے ساتھ جمع کیا اور نہ ان دونوں کے درمیان نفلی نماز پڑھی اور نہ ان میں سے ہر ایک کے بعد۔
Musnad Ahmad, Hadith(2405)