عَنِ ابْنِ عُمَرَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ إِلَى الْمُغَمَّسِ، قَالَ نَافِعٌ: (المُغَمَّسُ) مِيلَيْنِ أَوْ ثَلاَثَةٌ مِنْ مَكَّةَ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم مغمس كی طرف قضائے حاجت كیلئے جاتے تھے۔ نافع نے كہا(مغمس) مكہ سے دو یا تین میل كے فاصلے پر ہے
Silsila Sahih, Hadith(2409)