۔ (۲۴۰۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) قَالَ أَتَی الْمُزْدَلِفَۃَ فَصَلَّوُا الْمَغْرِبَ ثُمَّ حَلُّوا رِحَالَھُمْ وَأَعَنْتُہُ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۹۲)
(تیسری سند) سیّدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ پہنچے، لوگوں نے نماز مغرب ادا کی، پھر انھوں کجاوے اتارے اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عشاء پڑھائی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2408)