عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ: أَجْنَبْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَاغْتَسَلْتُ مِنْ جَفْنَةٍ فَفَضَـلَتْ فَضْـلَةٌ فَجَاءَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِيَغْتَسِلَ مِنْهَا فَقُلْتُ إِنِّي قَدِ اغْتَسَلْتُ مِنْهَا فَقَالَ: لَيْسَ عَلَى الْمَاءِ جَنَابَةٌ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ، میمونہ رضی اللہ عنہا سے بیان كرتے ہیں ،كہتی ہیں كہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنبی ہوگئے، میں نے ایك ٹب سے غسل كیا۔ میں نے كچھ پانی بچا دیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور اس پانی سے غسل کریں، میں نے كہا: میں نے اس سے غسل كیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانی پر كوئی جنابت نہیں۔
Silsila Sahih, Hadith(2412)