Blog
Books



وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْأُغْلُوطَاتِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے غلطی میں ڈالنے والے سوالوں سے منع فرمایا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۳۶۵۶) ۔
Mishkat, Hadith(243)
Background
Arabic

Urdu

English