۔ (۲۴۴۶) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تَفْضُلُ صَلَاۃُ الْجَمَاعَۃِ عَلَی الْوَحْدَۃِ سَبْعًا وَعِشْرِیْنَ دَرَجَۃً أَوْ خَمْسًا وَّ عِشْرِیْنَ)) (مسند احمد: ۹۸۶۰)
سیّدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: باجماعت نماز، اکیلے کی نماز پر ستائیس یا پچیس درجہ زیادہ فضیلت والی ہوتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2446)