۔ (۲۴۴۷) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((فُضِّلَتِ الْجَمَاعَۃُ عَلٰی صَلَاۃِ الْفَذِّ خَمْسًا وَّعِشْرِیْنَ)) (مسند احمد: ۲۴۷۲۵)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اکیلے کی نماز پر جماعت کو پچیس گنا زیادہ فضیلت دی گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2447)