عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا اسْتَرَاثَ الْخَبَرَ تَمَثَّلَ فِيهِ بِبَيْتِ طَرَفَةَ وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ.(
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی خبر پہنچنے میں دیر ہوجاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شعر پڑھتے جس کا ایک مصرع یہ ہے :آپ کے پاس وہ خبریں لے کر آئے گا جسے تم نے زاد راہ نہیں دیا ہوگا۔
Silsila Sahih, Hadith(2476)