عَنْ مُطِيْع الغَزَال عَنْ أَبِيْه عَنْ جَدِه: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا صَعِدَ المنْبَر ؛ أَقْبَلنَا بِوجُوهِنا إِلِيه.
مطیع غزال اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب منبر پر چڑھتے تو ہم اپنے چہروں کا رخ کر کے آپ کی طرف متوجہ ہو جاتے
Silsila Sahih, Hadith(2477)