۔ (۲۴۷۹) عَنْ سَمْرَۃَ بْنِ جُنْدُبِ رضی اللہ عنہ أَنَّ
النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ یَوْمَ حُنَیْنٍ فِی یَوْمٍ مَطِیْرٍ: ((الصَّلَاۃُ فِی الرِّجَالِ)) (مسند احمد: ۲۰۳۵۲)
’سیّدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنین والے روز، بارش والے دن فرمایا: خیموں میں ہی نماز پڑھ لو ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2479)