۔ (۲۴۸۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ أَنْ یُصَلِّیْنَ فِی الْمَسْجِدِ)) (مسند احمد: ۶۳۸۷)
(دوسری سند ) وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی بندیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے نہ روکو ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2488)