۔ (۲۴۹۹) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((خَیْرُ مَسَاجِدِ النِّسَائِ قَعْرُ بُیُوْتِہِنَّ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۷۷)
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کی بہترین مسجدیں ان کے گھروں کی مخفی ترین جگہ ہے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2499)