۔ (۲۵۰۲) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَیُّمَا امْرَأَۃٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَـلَا تَشْہَدَنَّ عِشَائَ الْآخِرَۃِ)) (مسند احمد: ۸۰۲۲)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو عورت بخور استعمال کرے تو وہ عشاء کی نماز میں حاضر نہ ہو ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2502)