۔ (۲۵۰۵) عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیْدٍ قَالَ: أَخْبَرَتْنِی زَیْنَبُ الثَّقَفِیَّۃُ امْرَأَۃُ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَھَا: ((اِذَا خَرَجَتْ اِحْدَاکُنَّ اِلَی الْعِشَائِ فَـلَا تَمَسَّ طِیبًا۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۸۷)
سیّدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیوی سیدہ زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو فرمایا: جب تم میں سے کوئی عشاء کے لیے جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2505)